قائمقام صدر شاہ غلام قادر کاتحریک آزادیء کشمیر کے رہنما سردار معروف اختر عباسی کی وفات پر اظہار رنج و غم

بدھ 9 مئی 2018 17:06

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے ضلع باغ دھیر کوٹ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت تحریک آزادیء کشمیر کے رہنما سردار معروف اختر عباسی کے انتقال پر گہرے دُکھ و صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔

(جاری ہے)

اُنہوں نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندیء درجات کی دُعا کی ہے۔