دشت کے علاقہ کابو میں بارودی سرنگ کادھماکہ ،4سیکورٹی اہلکار زخمی

بدھ 9 مئی 2018 16:40

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2018ء) دشت کے علاقہ کابو میں بارودی سرنگ کادھماکہ 4سیکورٹی اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز مستونگ کے علاقہ دشت میں کلی کابوکے علاقے میں سیکورٹی فورسزکی گاڑی دوران گشت نامعلوم افراد کی جانب سے روڈ کنارے نصب کیاگیابارودی سرنگ سے ٹکراگئی،جس کے باعث چار سکورٹی اہلکارنائک صادق،سپاہی ادنان،سپاہی کاشف،اور سپاہی گل صبحان زخمی ہوگیازخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسز نے علاقے کوگہرے میں لیکر تلاش شروع کردی۔۔