لکپاس کے مقام پر ٹریفک حادثہ ،ایک خاتون زخمی

بدھ 9 مئی 2018 16:40

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2018ء) لکپاس کے مقام پرکوئٹہ سے منگچر جانے والی مسافرویگن اورمزدا ٹرک میں تصادم،حادثے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث ٹرک کا پیچھے سے ویگن ٹکرمارنے کی وجہ سے پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :