صوبا ئی حکو مت گھر یلو سطح پر کا م کر نے والے افراد کے مسا ئل کے حل کیلئے قا نو ن سا زی کر یگی،امتیازشاہدقریشی

بدھ 9 مئی 2018 16:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے قانو ن، پا رلیما نی امور و انسا نی حقو ق امتیا ز شا ہد قر یشی نے کہا ہے کہ صوبا ئی حکو مت نے گھر یلو سطح پر روزگا ر کما نے اور کا م کر نے والے افراد کے حقو ق کے تحفظ اور اُنہیں دیگر پیشہ ور افراد کے برابر مراعا ت دینے کیلئے بہت جلد قا نو ن متعا رف کر ے گی تا کہ معیشت میں خا مو ش کر دار ادا کر نے والے اس طبقے کی بھر پو ر حو صلہ افزائی کی جا سکے۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے رائل نا رویجن ایمبیسی کے فر سٹ سیکر ٹر ی جا ن ویچنے پیڈرسن ، یو این وومن کی اسسٹنٹ کنٹری دائر یکٹر سنگیتا تھا پا اور سنٹر آف ایکسیلنس فا ر رورل ڈیو یلپمنٹ (سرڈ) کے سنئیر ڈائر یکٹر سیف الر حمان درانی سے اپنے دفتر پشاور میں ملا قا ت کر تے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

ملا قا ت میں دونو ں جا نب سے گھر یلو سطح پر روزگا ر کما نے والے طبقے جو کہ زیا دہ تر خواتین پر مشتمل ہے کی فلا ح و بہبو د اور اُن کے حقو ق کی تحفظ کیلئے با ہمی تعا ون کے فروغ پر اتفا ق کیا گیا۔

نا رویجن فر سٹ سیکر ٹر ی اور یو این وومن کے اسسٹنٹ کنٹر ی ڈائر یکٹر نے صوبا ئی حکو مت کی خواتین کے حقو ق اور صنفی امتیا ز کے خا تمے کیلئے اُٹھا ئے جا نے والے اقدا ما ت کو سرا ہا اور اُمید ظا ہر کی کہ صوبا ئی حکو مت گھر یلو سطح پر کا م کر نے والے افراد کے مسا ئل کے حل کیلئے بھی قا نو ن سا زی کر ے گی۔ وزیر قا نو ن نے وفد کو یقین دلا یا کہ آئندہ اسمبلی سیشن میں ہو م بیسڈ ورکرز بل پیش کیا جا ئے گا جس سے گھر یلو سطح پر کا م کر نے والے افراد کوبھر پو ر تحفظ فرا ہم ہو گا بلکہ اُن کو دیگر پیشہ ور افراد کی طر ح اپنے روزگا ر کو آگے بڑھا نے کے بھی بھر پو ر مو اقع فرا ہم ہو ں گے۔

متعلقہ عنوان :