قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) تک کے لئے ملتوی کردیا گیا

بدھ 9 مئی 2018 17:38

اسلام آباد۔ 09 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ 2018-19ء پر بحث جاری رہی۔ اجلاس کے صدر نشیں ایس اے اقبال قادری نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :