نیسلے کاکافی مصنوعات کی فروخت کیلئے سٹاربک کو 7.1 ارب ادا کرنے کا اعلان

بدھ مئی 17:41

نیسلے کاکافی مصنوعات کی فروخت کیلئے سٹاربک کو 7.1 ارب ادا کرنے کا اعلان
نبرن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) سوئٹزر لینڈ کی فوڈ کمپنی نیسلے نے کہا ہے کہ وہ اپنی کافی مصنوعات کی فروخت کے لئے امریکی کمپنی سٹاربک کو 7.1 ارب ڈالر (5.2 ارب پانڈ سٹرلنگ) ادا کرے گی۔

(جاری ہے)

نیسلے کی مصنوعات میں نیس کافی اور نیس پریسو بھی شامل ہیں۔ کمپنی کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ اپنے ریٹیل کاروباری مراکز پر سٹاربک کی مصنوعات بھی فروخت کرسکے گا۔ معاہدے کے تحت صارفین کو نیسلے کے سٹورز پر سٹاربک کی کافی بینز کافی اور دیگر مصنوعات دستیاب ہوںگی۔۔

متعلقہ عنوان :