چین گیس دھماکہ 5افراد ہلاک

بدھ 9 مئی 2018 17:41

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء) چین میں ایک کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث پانچ افراد ہلاک ہوگئے ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ شینڈانگ کاؤنٹی میں واقع کوئلہ کان میں زبر دست گیس دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہلاک ہوگئے دھماکے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :