چین میں غربت کے خاتمے کیلئے تجویزکردہ فنڈز مقامی حکومتوں کو منتقل

بدھ مئی 17:48

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) چینی حکومت نے 2018 میں غربت کے خاتمے کیلئے تجویز کردہ فنڈز مقامی حکومتوں کو منتقل کردیا ہے ، یہ فنڈ گزشتہ سال کے مقابلے دو ماہ پہلے ہی مقامی حکومتوں کو جاری کیے گئے ہیں ، اس سال ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے 106ارب یوآن (16.7 ارب امریکی ڈالر)) خرچ کیے جائیں گے جو گزشتہ سال کی نسبت20ارب یوآن زیادہ ہے

(جاری ہے)

۔

متعلقہ عنوان :