امریکی صدر اور فرانسیسی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو

مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام اور ایرانی جوہری معاہدے بارے تفصیلی تبادلہ خیال

بدھ 9 مئی 2018 18:21

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکروں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،جس میں مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی صورتحال اور اس میں بہتری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بد ھ کو پیرس حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں مشرقی وسطیٰ میں امن و استحکام کی صورتحال اور اس میں بہتری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔امریکی صدرنے ایران کیساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

متعلقہ عنوان :