مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی سی پی او سے ملاقات

بدھ مئی 18:38

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء)مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی کے صدر شا ہد غفو ر پرا چہ کی قیا دت میں تا جرو ں کے وفد نے سی پی او راولپنڈی افضا ل کو ثر سے ان کے دفتر میں ملا قا ت کی، اس موقع پر سینئر نا ئب صدور طا رق جدو ن ،شیخ نعیم سیٹھی ،را جہ ابرا ر عبا سی ، خر م محمو د را نا ،عبد الوحید پراچہ ،را نا قدو س ،ساجد حسین بٹ ،سر پر ست اعلی شیخ اشفا ق ،پر یس سیکر ٹری چو ہدری کا مرا ن سعید ،سما ل چیمبر کے صدر ندیم شیخ ،راولپنڈی کینٹ کے صدر شیخ حفیظ ،ایمپیریل ما رکیٹ کے نا ئب صدر محمد عمر بھی مو جو د تھے ،اس موقع پر شاہد غفور پرا چہ نے سی پی او راولپنڈی کو شہر و کینٹ کے تا جرو ں کو در پیش مسا ئل کے متعلق سی پی او کو آگا ہ کیا اور کہا کہ سکیو ر ٹی مسا ئل پر قا بو پا نے کے لئے با زارو ں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیئے گئے ہیں ،لیکن دوسری جا نب اگرکسی بھی نا خوشگوا ر واقعے کے لئے 15کا نمبر ملا یا جا ئے یا تو وہ نمبر مصروف ملتا ہے بعض اوقا ت اس نمبر سے جوا ب مو صول نہیں ہو تا ہے ،اب رمضا ن المبا رک قریب ہے اس لئے ہما را مطا لبہ ہے کہ با زارو ں میں پو لیس گشت کو بڑھا یا جا ئے تا کہ با زارو ں میں آنے والے گا ہکو ں کو کسی قسم کی دشوا ری کا سا منا نہ کر نا پڑے ،با زارو ں سے نشئی اور بھیک ما نگنے والے پیشہ ور افراد کا خا تمہ کیا جا ئے کیو نکہ یہ افراد گا ہکو ں اور دکا ندا رو ں کا سا ما ن لیکر بھا گ جا تے ہیں ،ساجد حسین بٹ نے کہا ہے کہ ایمپیریل ما رکیٹ میں اپنی مد د آپ کے تحت لا کھو ں روپے ما لیت کے خفیہ کیمرے نصب کئے گئے ہیں ،آپ کو دعوت دی جا تی ہے کہ آپ خو د آئیں اور اس نظا م کو دیکھیں ،تا جر نما ئندو ں نے مصالحتی کمیٹیو ں کو دو با رہ فعا ل کر نے پر زور دیا ،جبکہ تا جرو ں کے معمو لی وا قعا ت پر تھا نو ں میں تذلیل کو بھی ذکر کیا ،شا ہد غفور پرا چہ نے مطا لبہ کیا کہ تا جرو ں کے متعلق وا قعا ت پر مر کزی انجمن تا جرا ن کو اعتما د میں لیا جا ئے تا کہ ہم ان واقعا ت و مسا ئل کو یو نین لیول پر ہی حل کر لیں ،جس پر سی پی او نے تا جرو ں کے مسا ئل جلد حل کر نے کی یقین دھا نی کروا ئی اور تا جرو ں کے ہمرا ہ جلد شہر کا دو رہ کر نے کا بھی وعدہ کیا اور انھیں پو لیس کی جا نب سے ہر وقت تعا ون کی یقین دھا نی کروا ئی ۔