پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام کتاب کی تقریب رونمائی کل ہوگی

بدھ مئی 18:42

لاہور۔9 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فارسائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام الطاف حسن قریشی کی تصنیف -’جنگ ستمبر کی یادیں‘ کی تقریب رونمائی بروز جمعرات (کل) دوپہر 3بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی، تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدا لقادر بلوچ بطور مہمان مقرر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :