صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی

بدھ مئی 18:42

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زلزلہ ..
لاہور۔9 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئی،ْ ،،زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.

(جاری ہے)

4 ریکارڈ کی گئی ،ْ تفصیلات کے مطابق بدھ کی سہ پہر صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت فیصل آباد ،ْ حافظ آباد ،ْ جھنگ ،ْ چنیوٹ ،ْ فیصل آباد ،ْ شیخوپورہ اورنارووال سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں شد یدخوف و ہراس پھیل گیا ،ْ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اور استغفار کرتے ہو ئے اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

متعلقہ عنوان :