دیر بالا صدیق بانڈہ میں پرانی دشمنی کے بنا پر ملزمان کی گھر پر فائرنگ تین بچے جاں بحق خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے

بدھ مئی 20:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) دیر بالا صدیق بانڈہ میں پرانی دشمنی کے بنا پر ملزمان کی گھر پر فائرنگ تین بچے جاں بحق خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس زرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقے صدیق آباد میں دیرینہ دشمنی پر ملزمان کا گھر میں گھس کرآندھا دھند فائرنگ سے تین بچے جان بحق جبکہ خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں ملزمان واقع کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔