ٹم پین ٹیسٹ کے بعد آسٹریلین ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت کریں گے ،
ایرون فنچ ٹی 20 ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دینگے آسٹریلین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ون ڈے اور ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی
بدھ 9 مئی 2018 20:50
(جاری ہے)
آئندہ ماہ دورہ انگلینڈ کیلئے آسٹریلین ون ڈے ٹیم میں کپتان ٹم پین، ایرون فنچ، ایشٹن ایگار، ایلکس کیری، جوش ہیزل وڈ، ٹریوس ہیڈ، نیتھن لایون، گلین میکسویل، شان مارش، جے رچرڈسن، کین رچرڈسن، ڈی آر سی شارٹ، بلی اسٹین لیک، مارکس اسٹوئنس اور اینڈریو ٹائی شامل ہیں۔
آسٹریلیا کی ٹی20 اسکواڈ میں کپتان ایرون فنچ، ایلکس کیری، ایشٹن ایگار، ٹریوس ہیڈ، نک میڈنسن، گلین میکسویل، جے رچرڈسن، ڈی آر سی شارٹ، بلی اسٹین لیک مارکس اسٹوئنس، مچل سواپسن، اینڈریو ٹائی اور جیک وڈرمتھ شامل ہیں۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ون ڈے اور ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 13 جون کو لندن میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ون ڈے 16 جون کو کارڈف، تیسرا 19 جون کو ناٹنگھم، چوتھا 21 جون کو چیسٹر لی اسٹریٹ اور پانچواں 24 جون کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 انٹرنیشنل 27 جون کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.