شہباز سینئر نے اسلام آباد ہاکی ایسو سی ایشن کا صدر بننے کیلئے اصل ہاکی کلبوں کے ووٹ اڑا ڈالے
انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی مارگلہ ہاکی کلب سمیت دیگر مخالف ہاکی کلبوں کا نام سازش کے تحت ووٹرز لسٹ سے آئوٹ ، ہاکی کلبوں کا احتجاج کرنیکا فیصلہ
بدھ 9 مئی 2018 21:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز سینئر نے اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن پر قابض ہونے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے سکروٹنی کے نام پر مخالف اصل ہاکی کلبوں کے ووٹ خارج کر دیئے جبکہ رواں ماہ منعقدہ انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی مارگلہ ہاکی کلب سمیت دیگر ہاکی کلبوں کا نام سازش کے تحت ووٹرز لسٹ سے نکلوا دیا تاکہ اسلام آباد ہاکی ایسو سی ایشن کے الیکشن میں اپنی کامیابی کو یقینی بنوا سکے۔
اس حوالے سے اسلام آباد ہاکی ایسو سی ایشن کے الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس اولمپئین مدثر خان کی نگرانی میں ہونا تھا تاہم فیڈریشن کی جانب سے دیئے گئے مقررہ وقت صبح گیارہ بجے کی بجائے دن ایک بجے تک اجلاس منعقد نہیں کروایا جا سکتا اور الیکشن کمیشن سمیت فیڈریشن کا کوئی عہددار مقامی ہوٹل نہ پہنچ سکا ۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.