وفاقی حکومت ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹوروں کے ذریعے عوام کو سستی اور معاری اشیاء کے ضروریہ فراہم کرنے کی مد میں رمضان پیکیج کے تحت ایک ارب 77 کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی

بدھ 9 مئی 2018 21:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء) وفاقی حکومت ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹوروں کے ذریعے عوام کو سستی اور معاری اشیاء کے ضروریہ فراہم کرنے کی مد میں رمضان پیکیج کے تحت ایک ارب 77 کروڑ روپے کی سبسڈی دے گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں میں آئندہ ایک دو روز میں تمام اشیاء کے ضرویہ فراہم کر دی جائیں گی۔ جن پر خریداروں کو دس سے پندرہ فی صد ڈسکائونٹ دیا جائے گا جبکہ بجٹ کی مد میں وفاقی حکومت ایک ارب 77 کروڑ روپے کی سبسڈی ادا کرے گی۔

متعلقہ عنوان :