فلم ستیا میواجایئتی کی عکبسندی مکمل

بدھ مئی 21:39

فلم ستیا میواجایئتی کی عکبسندی مکمل
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار منوج باجپائی نے فلم ستیا میواجایئتی کی عکبسندی مکمل کر لی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ہدایتکار میلاپ زاوری کی فلم ستیا میوا جایئتی کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پر شئیر کی گئی تصویر میں منوج باجپائی پولیس کی وردی میں دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں جان ابراھام بھی شامل ہیں۔ فلم 15اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :