پریانکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون کی میٹ گالا میں شرکت

بدھ مئی 21:54

پریانکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون کی میٹ گالا میں شرکت
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) بالی وڈ اور ہالی وڈ میں مقبول اداکارائیں پریانکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون نے میٹ گالا میں شرکت کی ۔۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک میں ہونے والے میٹ گالا2018 پریانکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون نے شرکت کی اور ریمپ پر اپنے جلوے بکھیرے۔ دونوںنے فیشن کے نت نئے انداز پیش کئے۔ پریانکا فلم بھارت میں سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔۔