ایون فیلڈ ریفرنس کیس نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز میں کل احتساب عدالت میں سماعت ہوگی

بدھ مئی 21:54

ایون فیلڈ ریفرنس کیس نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف نیب ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) ایون فیلڈ ریفرنس کیس نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز بروز جمعرات میں کل احتساب عدالت میں سماعت ہوگی ۔ سماعت فاضل جج محمد شیر کریں گے ۔

(جاری ہے)

جبکہ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نیب کے گواہ واجد ضیاء پر العزیز یہ سٹیل مل ریفرنس میں جرح کریں گے ۔ایون فیلڈ ریفرنس میں لندن فلیٹس پر جرح مکمل ہوچکی ہے۔ مزید دو ریفرنسز پر جرح ہونا باقی ہے ۔ آج بروز جمعرات خواجہ حارث نیب کے گواہ واجد ضیاء پر العزیزیہ ریفرنس میں جرح کریں گے۔ اس کے بعد مزید ایک ریفرنس فلیگ شپ پر جرح ہونا باقی ہے۔