پنجاب حکومت نے لاہور کی تیرہ ڈرینوں کی مرمت کے منصوبے کی منظوری دے دی

بدھ 9 مئی 2018 21:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے لاہور کی تیرہ ڈرینوں کی مرمت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے پر 10 کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے، منصوبے کو رواں سال مون سون سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :