لاہور، ریڈرز فٹ بال کپ 2018 ، سیمی فائنل میں ریڈرز فٹ بال کلب نے والٹن فٹ بال کلب کو ہرا کر فائنل کیلے کوالیفائی کر لیا

بدھ 9 مئی 2018 21:25

لاہور، ریڈرز فٹ بال کپ 2018 ، سیمی فائنل میں ریڈرز فٹ بال کلب نے والٹن ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء) لاہور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلی جا رہی ریڈرز فٹ بال کپ 2018 کے سلسلے میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں ریڈرز فٹ بال کلب نے والٹن فٹ بال کلب کو ہرا کر فائنل کیلے کوالیفائی کر لیا۔

(جاری ہے)

ریڈرز فٹ بال گرائونڈ میں کھیلے گے میچ میںریڈرز فٹ بال کلب نے والٹن فٹ بال کلب کو 0 کے مقابلے میں4 گولز سے شکست دی۔ ریڈرز فٹ بال کلب کی طرف سے حسنین نے تین جبکہ ایک گول وہاج نے کیا۔

متعلقہ عنوان :