فیصل آباد، مختلف اضلاع میں ز لزلے کے جھٹکے، شدت 6.4ریکارڈ

زیر زمین گہرائی 12کلومیٹر شمال میں تھی رہی

بدھ 9 مئی 2018 21:25

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء) فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میںز لزلے کے جھٹکے ، لوگ گھر اور دفتروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ،آن لائن کے مطابق گذشتہ روز ملک بھر کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم فیصل آباد میں سہ پہر 03:45میں پر زلزلے جھٹکوں سے حوف وہراس پھیل گیا لوگ اپنے اپنے گھروں اور دفتروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے تاہم جانی یا مالی کی نقصان کواطلاع نہیں، صبح کے وقت آنے والے زلزلے کی شدت پیمامرکز کے مطابق 6.4ریکارڈ کی گئی ہے جس کی زیر زمین گہرائی 12کلومیٹر شمال تھا جبکہ فیصل آباد ،میانوالی سرگودھا ،بھکر اور دیگر پنجاب کے اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں یہاں پر لوگ اپنے اپنے گھروں اور دفتروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :