محکمہ خوراک کا چھاپہ، 2 دکاندارگرفتار، سرکاری باردانہ کی124 تھیلے برآمد

بدھ 9 مئی 2018 21:33

عارف والا۔9 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے 2 دکانداروں کوگرفتار کرکے سرکاری باردانہ گندم کی124 تھیلے برآمد کر لئے،تفصیل کے مطابق اڈا محمدنگر میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر عابدکمال نے ملازمین کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے رانا کاشف ٹریڈرز اور شہزاد زرعی سنٹر سکنہ 349/EB کو گرفتار کر کے سرکاری بادانہ گندم کے 124عدد تھیلے برآمدکرلیے ، ملزموں کیخلاف تھانہ میں مقدمات درج کر ادئیے گئے۔

متعلقہ عنوان :