پلسکووا اور جارجز میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل

بدھ 9 مئی 2018 22:39

پلسکووا اور جارجز میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل
میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء) کیرولینا پلسکووا اور جولیا جارجز میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

میڈرڈ اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز لاسٹ 32 رائونڈ میچ میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا اور ان کی جرمن جوڑی دار جولیا جارجز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے رومانوی کھلاڑی سورانا کرسٹیا اور ان کی اسپینش جوڑی دار سیرا سوربز ٹورمو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-5 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔۔

متعلقہ عنوان :