وزراء حکومت راجہ نصیراورچوہدری مسعودخالدنے سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات کی عیادت کی

بدھ 9 مئی 2018 22:27

کوٹلی ٍ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) آزادکشمیرکے وزراء حکومت راجہ نصیراحمدخان اورچوہدری مسعودخالدنے سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کی ان کی رہائش گاہ اسلام آبادکھنہ ہائوس جاکرعیادت کی۔

(جاری ہے)

وزراء حکومت نے سالارجمہوریت کی صحت یابی کے لیے دعاکی اوراپنی نیک خواہشات کااظہارکیا۔

متعلقہ عنوان :