سکھر بیراج کے قریب رائس کینال میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق

بدھ مئی 23:19

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) سکھر بیراج کے قریب رائس کینال میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق سکھر بیراج کے قریب رائس کینال میںنہانے والے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی ایدھی ذرائع کے مطابق ڈوب کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت ساگر علی ولد برکت علی مہر کے نام سے ہوئی ہے مقتول ڈگری کالج شکارپور پھاٹک سکھر کا رہائشی تھا ۔