جڑانوالہ، اینٹو ں سے لو ڈ ٹریکٹر ٹرا لی تلے آ کر مو ٹر سا ئیکل سوا ر 18سالہ نوجوان جا ں بحق ، خاتون زخمی

بدھ 9 مئی 2018 23:21

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) جڑانوالہ اینٹو ں سے لو ڈ ٹریکٹر ٹرا لی تلے آ کر مو ٹر سا ئیکل سوا ر 18 سالہ نوجوان جا ں بحق جبکہ نوجوان کی خا لہ زخمی ہو گئی، حا دثہ تھا نہ صدر کی حدود میں پیش آ یا۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نوا حی گا ئو ں 100گ ب کا رہا ئشی 18سالہ نو جوا ن فا رو ق اپنی خا لہ سر وری بی بی کے ہمراہ مو ٹر سائیکل پر سوا ر ہو کر جا رہا تھا کہ تھانہ صدر کی حدود 59گ ب کے قریب بے قا بو تیز رفتا ر اینٹو ں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور نے کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے فا رو ق مو قع پر ہی دم تو ڑ گیا۔

جبکہ اس کی خا لہ سر وری بی بی کو شدید چو ٹیں آئیں۔ اطلا ع پر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر ضرو ری کا رروائی کے بعد ور ثا ء کے حوالہ کر دیا۔ نو جوا ن کی اچا نک ہلا کت کا سن کر گھر میں کہرام مچ گیا۔ اور ہر آ نکھ اشکبا ر تھی حا دثہ کا مر تکب ڈرائیور فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطا بق حا دثہ تیز رفتا ری کے با عث پیش آ یا۔

متعلقہ عنوان :