سیالکوٹ اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

بدھ 9 مئی 2018 23:39

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) سیالکوٹ اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے لوگ گھروں، دوکانوں سے باہر آکر کلمہ طیبہ کے ورد کرتے ہیں۔ سیالکوٹ ،ڈسکہ ،پسرور، سمبڑیال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکی3بج کر45منٹ پر محسوس کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :