کوئٹہ، ملک اور قوم کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے مسائل کے حل کو یقینی بنائونگا،حاجی محمد یوسف با دینی

بدھ 9 مئی 2018 23:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء) سینیٹ کی اسٹیڈنگ کمیٹی برائے پرائیویٹائزیشن کے چیئرمین حاجی محمد یوسف با دینی نے اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالتے ہو ء ے کہا ہے کہ ملک اور قوم کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے مسائل کے حل کو یقینی بنائونگا کیونکہ جو ذمہ داری سونپی گئی ہے اس کو احسن طریقے سے نبھانے کے لئے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا انہوں نے کہا ہے کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے اس کو بھر پور طریقے سے بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرونگا۔

متعلقہ عنوان :