آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ،نیب لاہور کی وفاقی وزیر کامران مائیکل کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی سفارش

بدھ مئی 23:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) قومی احتساب بیورو ( نیب )) لاہور نے وفاقی وزیر کامران مائیکل کیخلاف جاری تحقیقات بند کرنے کی سفارش کردی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہو رنے وفاقی وزیر کامران مائیکل کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے حوالے سے رپورٹ چیئرمین نیب کو بھجوادی جس میں کہا گیا ہے کہ کامران مائیکل کے اثاثے آمدن سے زائد نہیں ۔نیب لاہو کی جانب سے وفاقی وزیر کامران مائیکل کے خلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :