محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پرلائن سپرنٹنڈنٹ معطل

بدھ مئی 23:52

ملتان۔ 09مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو ملتان سرکل محمد عمرلودھی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر میپکو ولایت آبادسب ڈویژن ملتان کے لائن سپرنٹنڈنٹ فرسٹ غلام عباس کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر ملتان سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :