پاکستان میں خاتون کی جانب سے مردوں کو ہراساں کرنے کا پہلا کیس منظر عام پر آ گیا
خاتون ملزمہ نے مرد کو فیس بک اور واٹس ایپ پر ہراساں کیا اور مرد کی قابل اعتراض تصاویر سے اُسے بلیک میل بھی کیا
سید فاخر عباس بدھ 9 مئی 2018 23:26
(جاری ہے)
یہ خاتون انٹرنیٹ کے ذریعے مرد کو ہراساں کرتی تھی۔ان کے مطابق خاتون ملزمہ نے مرد کو فیس بک اور واٹس ایپ پر ہراساں کیا اور مرد کی قابل اعتراض تصاویر سے اُسے بلیک میل بھی کیا۔ منیر شیخ کے مطابق خاتون نے مرد سے کچھ رقم اینٹھی اور مزید رقم کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
متاثرہ مرد کی جانب سے ایف آئی اے سائبر کرائم کو ہراساں کیے جانے کی شکایت کی گئی۔ایف آئی نے متاثرہ مرد کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے شکایت درج کر لی اور کاروائی کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا اور خاتون سے موبائل اور متعلقہ سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ ملزمہ نے دوران تحقیق اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے،اسکا کہنا تھا کہ متاثرہ مرد نے اس کے ساتھ شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کا بدلہ لینے کے لیے اس نے ایسا کیا۔بعدازاں متاثرہ مرد اور ملزمہ میں سمجھوتہ ہو گیا اور راضی نامہ طے ہو جانے کے بعد یہ کیس ختم کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.