ماہرہ خان کا سونم کپور کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار

جمعرات 10 مئی 2018 10:10

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) لالی وڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سونم کپور کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں لالی کی ادا کارہ نے بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔

متعلقہ عنوان :