فلم’’ نہ بینڈ نہ باراتی‘‘کا ٹریلرجاری

جمعرات 10 مئی 2018 10:10

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) لالی وڈ کی نئی فلم’’ نہ بینڈ نہ باراتی‘‘کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔ لاہور میں ٹریلر باقاعدہ ایک تقریب کے دوران پیش کیاگیا۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار میکال ذوالفقار، اداکارہ نایاب خان اور قوی خان سمیت دیگر ادا کار کام کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی میکال کی نایاب سے ہونے والی خفیہ شادی کی ہے جس پر خاندان والے انہیں کافی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ فلم29 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :