عدنان سمیع خان کی بیٹی مدینہ ایک سال کی ہو گئی

جمعرات مئی 10:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عدنان سمیع خان کی بیٹی مدینہ ایک سال کی ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عدنان سمیع خان نے اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنی ایک سالہ بیٹی مدینہ کی پہلی سالگرہ منائی اور اس موقع پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ پر پیغامات اور نیک خواہشات پیش کرنے والے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیاہے۔

متعلقہ عنوان :