شاہد کپور کے انڈسٹری میں 15سال مکمل

جمعرات 10 مئی 2018 10:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے انڈسٹری میں 15سال مکمل کرلئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابقشاہد کپور نی2003ء میںفلم ’’عشق وشق‘‘ سے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور اب انہیں 15سال مکمل ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

شاہد کپور نے انڈسٹری کو بے شمار کامیاب فلمیں دیں۔15سال مکمل ہونے پر شاہد کپور کو سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مداحوں کی جانب سے پیغامات وصول ہورہے ہیں۔ اداکار شاہد کپور کا شمار آج بالی وڈ کے بہترین اداکاروں میں کیاجاتاہے۔شاہد کپور ان دنوں ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ پر کامک کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :