ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی،فوج کو اضافی فنڈزکی ضرورت نہیں،امریکی وزیردفاع

جمعرات مئی 12:21

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے سے علیحدگی کے بعد فوج کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے سے علیحدگی کے بعد فوج کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی فوج کی طرف سے ایسی کوئی درخواست دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :