حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد الحرام میں تروایح اورقیام اللیل میں امامت کیلئے آئمہ مقرررکردیئے

جمعرات مئی 12:23

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) حرمین شریفین کی اعلیٰ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ امسال شیخ ڈاکٹر یاسر الدوسری مسجد الحرام میں تروایح اور قیام اللیل میں امامت کریں گے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق شیخ ڈاکٹر احمد الحذیفی، شیخ ڈاکٹر خالدالمھنا اور شیخ ڈاکٹر محمود بن خلیل قاری مسجد نبوی شریف میں تراویح اور قیام اللیل میں نمازیوں کی امامت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :