ڈاکٹرعشرت حسین کی کتاب '' گورننگ دی ان گورنیبل '' کی تقریب رونمائی کل جمعہ کو ہوگی

جمعرات مئی 12:42

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) جامعہ کراچی میں ڈاکٹرعشرت حسین کی کتاب '' گورننگ دی ان گورنیبل '' کی تقریب رونمائی کل جمعہ کو ہوگی۔

(جاری ہے)

تقریب جامعہ کراچی کے اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام اور کلیہ فنون وسماجی علوم کے اشتراک سے منعقد کی جارہی ہے۔تقریب صبح 10:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :