پشاور یونیورسٹی کے یو ایس پاکستان سنٹر آف ایڈوانس سٹڈیز ان انجری کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 10 مئی 2018 12:46

پشاور یونیورسٹی کے یو ایس پاکستان سنٹر آف ایڈوانس سٹڈیز ان انجری کے ..
اسلام آباد۔ 10 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) پشاور یونیورسٹی کے یو ایس پاکستان سنٹر آف ایڈوانس سٹڈیز ان انجری کے طلباء و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے مہمانوں کی گیلری میں پشاور یونیورسٹی کے یو ایس پاکستان سینٹر آف ایڈوانس سٹڈیز ان انرجی کے طلباء و طالبات کا خیر مقدم کیا۔