کنگ فہد کمپلیکس نے زول قرآن کے مقامات کا باتصویر نقشہ تیار کر لیا

جمعرات مئی 13:11

مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) کنگ فہد کمپلیکس برائے اشاعت قرآن نے نزول قرآن کے مقامات کا باتصویر نقشہ تیار کرلیا۔ 30 لاکھ کاپیاں چھاپ دی گئیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپلیکس نی1439-40ھ مالی سال کی اپنی پہلی رپورٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ باتصویر نقشے میں قرآن پاک کا تعارف دیا گیا ہے۔ نزول قرآن کے مقامات کی تصاویر پیش کی گئی ہیں اور قرآن میں مذکور ناموں کا تعارف بھی شامل کردیاگیاہے۔