مادھوری ڈکشٹ کی فلم ’’بکٹ لسٹ‘‘ کا گانا’’ہوں جاو دیا‘‘ ریلیز

جمعرات مئی 13:16

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی فلم ’’بکٹ لسٹ‘‘ کا گانا’’ہوں جاو دیا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ میراٹھی فلموں میں بھی قدم رکھ دیا ہے، فلم کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا ہے جس میں مادھوری ڈکشٹ نے شفتالو(پیچ) رنگ کی ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے۔ فلم 25 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :