قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل نہ سمجھے جانے والے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم انگلینڈ پہنچ گئے

جمعرات 10 مئی 2018 13:19

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل نہ سمجھے جانے والے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم انگلینڈ پہنچ گئے فواد عالم لنکا شائر لیگ میں کلیتھروئے کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔

(جاری ہے)

فواد عالم نے روانگی سے قبل گفتگو میں کہا کہ میں مایوس نہیں اور اپنی کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں، انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں عمدہ کھیل سے ٹیم کے کام آنے کی خواہش ہے۔

متعلقہ عنوان :