جامعہ پشاورکے طلباء کادورہ بالاحصار

جمعرات مئی 13:41

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) پاک فوج اورتعلیمی اداروں کے مابین قریبی روابط کے پروگرام کے تحت پشاوریونیورسٹی اورجامعہ سے ملحقہ کالجزکے طلباء وطالبات نے فرنٹیئرکورکے ہیڈکوارٹرقلعہ بالاحصارکادورہ کیا۔

(جاری ہے)

فرنٹیئرکور کے کمانڈنٹ میجرجنرل وسیم اشرف نے طلباء کاپرتپاک خیرمقدم کیا،طلباء وفد کوقومی امن وسلامتی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ عنوان :