مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت اور کر م کش ا دویا ت ضروری قرار دیا ہے، زرعی ماہرین

جمعرات مئی 13:45

سلانوالی۔10 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء)ما ہر ین لا ئیو سٹا ک اور ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ نے مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت اور کر م کش ا دویا ت کو ضرور ی قرار د یا ہے ما ہر ین کے مطا بق حفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا نے سے پہلے کر م کش ا د ویا ت ضرور پلا ئیں جا نو روں کی ڈیور منگ معیاری اد ویا ت سے لیبا ر ٹری تشخیص کے بعد سا ل میں تین مر تبہ کر وا ئیں مو یشیوں سے دو دھ اور گو شت کی ز یا د ہ پیداوار کے حصو ل کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت ا س شیڈ و ل کے مطابق لگوائیں گل گھوٹو کے حفاظتی ٹیکے مئی جو ن اور نو مبر دسمبر میں لگوا ئیں منہ کھر کے حفاظتی ٹیکے ما ر چ اور ستمبر میں اور بلیک کوا ر ٹر چو ڑ ے ما ر کے ٹیکے ما ر چ ا پر یل ا نتھر یکس ( سٹ ) کے ٹیکے ا گست کے مہینے میں بھیڑ بکر یو ں کا کلو رو نمو نیاسے بچا ئو کیلئے حفاظتی ٹیکے ا کتو بر نو مبر بھیڑ بکریوں کی چیچک کے حفاظتی ٹیکے ما ہ اپر یل میں لگوا ئیں ۔