پیٹھا کد و کے کا شت کا ر پچھیتی فصل کی کا شت جو لا ئی میں مکمل کرلیں ، زرعی ماہرین

جمعرات مئی 13:45

سلانوالی۔10 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) ز ر عی ما ہر ین نے پیٹھا کد و کے کا شت کا روں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ پچھتی فصل کی کا شت جو ن جو لا ئی میں مکمل کر لیں فصل کی کا شت کیلئے ز رخیز میرا ز مین جس میں پا نی کا نکا س بہترہو کا انتخا ب کریں کا شت سے ایک ما ہ قبل زمین کو اچھی طرح ہمو ارکر کے 8سے 10ٹن گو بر کی گلی سڑی کھا دفی ایکڑ ڈا لیں اور کھیت کو پا نی لگا د یں وترآنے پر ہل اور سہو گا چلا کر زمین کو ا چھی طرح تیا ر کر لیں کا شت کے وقت کھیت میں 2سے 3مرتبہ ہل اور سہو گا چلا ئیں اورپٹریا ں بنانے کیلئے 1/4میٹر پر نشان لگا ئیں نشا نو ں کے دو نو ں طرف 30سینٹی میٹر کی دور ی پرتین بو ر ی سپر فاسفیٹ اور ایک بو ر ی ا مو نیم نا ئٹریٹ ملا کر بکھیر د یں اورپٹریاں بنا لیں ا یک ایکڑ کھیت کیلئے ا یک کلو گرام بیج کو پٹریو ں کے دو نوںکنا روںپر ایک میٹرکے فا صلہ پر بو ئیں ا یک جگہ پر دو سے تین بیج تین سینٹی میٹر گہرا ئی تک بو ئیں گرمیوں میں 6سے 8دن کے و قفہ سے پا نی لگا تیں ر ہیں جبکہ با ر ش ہو نے کی صو ر ت میں آپیاشی کا وقفہ بڑھایا جا سکتا ہے کھیلیوں پر بیج لگا نے کے 48گھنٹے کے ا ند ر جڑ ی بو ٹی ما ر ز ہر استعما ل کریں ا س سے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی سے خاطر خوا ہ مددملے گی ۔

متعلقہ عنوان :