گزشتہ مالی سال کے اختتام پردبئی کے ایمرٹس گروپ کو1.1ار ب ڈالرکامنافع

جمعرات 10 مئی 2018 14:17

گزشتہ مالی سال کے اختتام پردبئی کے ایمرٹس گروپ کو1.1ار ب ڈالرکامنافع
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) گزشتہ مالی سال کے اختتام پردبئی کے ایمرٹس گروپ کو1.1ار ب ڈالرکامنافع حاصل ہوا۔

(جاری ہے)

گروپ کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 31مارچ کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران گروپ کو4.1اماراتی درہم یا1.1ارب ڈالرکا منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 67فیصدزیادہ ہے۔اعداد وشمارکے مطابق اس عرصہ کے دوران کیش بیلنس میں 33فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :