پاکستان دنیا میں کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پرآگیا
طوفان اور آفات کے باعث 2017-18 میں عالمی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں اچانک غیر معمولی اضافہ
جمعرات مئی 14:17
(جاری ہے)
دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی ہماری کپاس کا پرسانِ حال کو ئی نہ تھا کیونکہ کپاس کی صاف چنائی پر توجہ نہ دی جا رہی تھی۔
2016-17 میں پاکستان میں کپاس کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے اور کاٹن انڈسٹری کو سہارا دینے کیلئے حکومت نے وزیراعظم کسان پیکج اور بعد ازاں صوبہ پنجاب کی سطح پر وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے 212 ارب روپے کے خادم پنجاب کسان پیکج کا اعلان کیا۔یوں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پرائیویٹ سیکٹر کو پبلک سیکٹر کے ساتھ قدم ملا کر چلنے کی دعوت دی گئی۔ کپاس کے کاشتکاروں کے لئے پہلی مرتبہ مون سون بارشوں کے نقصانات سے کپاس کی فصل کومحفوظ رکھنے اور زیادہ پیداوار کے حصول کے لئے کسان پیکیج کے تحت 6 کروڑ روپے کی سبسڈی سے رین واٹر مینجمنٹ، پائلٹ پراجیکٹ مکمل کیا گیا ۔کپاس کے کھیتوں میں کھڑے بارش کے اضافی پانی کی فوری نکاسی ممکن بنانے کے لئے 250 پورٹ ایبل پمپس فراہم کیے گئے ہیں۔اسی طرح 2017-18 میں بین الاقوامی طور پر کپاس کی قیمتوں میں یک لخت غیر معمولی اضافہ ہوا جس کی بنیادی وجہ دنیا کے کئی ممالک میں طوفان اور آفات کی وجہ سے کپاس کی فصل متاثر ہوئی، بھارت میں کپاس بارشوں اور سیلاب سے شدید متاثر ہوئی اور اسی وجہ سے امریکی کپاس کی برآمدات کے آرڈرز منسوخ ہو گئے۔ پی سی جی اے (پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن) کے مطابق سال 2017-18میں صوبہ میں کپاس کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 20.48 من ریکارڈ کی گئی جبکہ سال 2016-17 میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار 20 من رہی۔ سال 2017-18 میں کل 50 لاکھ 73 ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کی گئی جوکہ سال 2016-17 میں کل 44 لاکھ 86 ہزار ایکڑ کاشتہ رقبہ کے مقابلہ میں 13.10 فیصد زیادہ تھی۔ سال 2016-17 میں صوبہ میں کل 69 لاکھ 78 ہزار روئی کی گانٹھیں پیدا ہوئیں جبکہ سال 2017-18 کے دوران کراپ رپورٹنگ کے فائنل تخمینہ کے مطابق پنجاب میں 80لاکھ 77 ہزار گانٹھیں روئی پیدا ہوئی یعنی پچھلے سال کی نسبت 15.70 فیصد زائد روئی کی گانٹھیں حاصل ہوئیں۔ اگر فی ایکڑ پیداوار کی بات کی جائے تو سال 2016-17 کے مقابلہ میں 2017-18 کے دوران 2.40 فیصد زیادہ پیداوارریکارڈ کی گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید زراعت کی خبریں
-
زرعی اجناس کی خرید وفروخت پر مارکیٹ فیس دگنی کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری زراعت ذاتی حیثیت میں طلب
-
پنجاب حکومت کا ملتان میں 43 ایکڑ رقبے پر جدید طرز کی ماڈل مویشی منڈی قائم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب نے گوشت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے کم عمر بچھڑوں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے
-
محکمہ لائیو اسٹاک خیبرپختونخوا کا گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ
-
آم کی فصل نازک مرحلہ میں داخل ،باغبان محکمہ زراعت کی ہدایات پر عمل کریں
-
گزشتہ سال ٹریفک حادثات میں 522افراد لقمہ اجل بنے
-
سبزمرچ کے کاشتکارکوڑھ کی بیماری کے ابتدائی مراحل نظرآتے ہی سفارش کردہ زہرکا سپرے کریں، محکمہ زراعت قصور
-
دسمبر 2018ء کے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 10.19 فیصد کی کمی
تازہ ترین خبریں
-
پلوامہ حملہ بی جے پی نے خود کرایا، کانگریس رہنما وینو امیپارا
-
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا شاہ محمود قریشی نے استقبال کیا
-
سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا
-
پی ایس ایل4:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158رنز کا ہدف دیدیا
-
نوازشریف کو دل کی پیچیدہ کورونری آرٹری کی بیماری لاحق ہونے کا انکشاف
-
موٹر سائیکل سمیت ائیرپورٹ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے مشکوک شخص کے فرانسیسی شہری ہونے کا انکشاف
-
بلوچستان کےعلاقےتربت میں سیکیورٹی فورسزپرفائرنگ
-
سعودی عرب سے اعلیٰ ترین وفود کی آمد شروع
-
طالبان اورامریکاکےدرمیان اسلام آباد میں ہونےوالےمذاکرات ملتوی
-
پی ایس ایل 4، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے اسلام آباد یونائیٹڈکے خلاف ٹاس جیت لیا
راولپنڈی کی خبریں
-
راولپنڈی کی انتظامیہ کا سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان آمد کے موقع پر (آج) عام تعطیل کا اعلان
-
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا شاہ محمود قریشی نے استقبال کیا
-
جامعہ اسلام آباد کے زیر اہتمام ملکی تاریخ کا سب سے بڑے مقابلہ حسن تقریر کا انعقاد
-
پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر کو طب کے شعبے میںشاندار خدمات اور بلخصوص ہیپاٹائٹس کے جدید علاج کے فروغ کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.