کالم لکھوائو، نیب کا کیس بنائو‘مریم نواز

جمعرات مئی 14:28

کالم لکھوائو، نیب کا کیس بنائو‘مریم نواز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ کالم لکھوائو، نیب کا کیس بنائو۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے میڈیا رپورٹ اور انکشافات کی بنیاد پر نواز شریف اور دیگر کے خلاف 4ارب 90کروڑ ڈالر بھارت بجھوانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔ جس پر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا کہ کالم لکھوائو ..... نیب کا کیس بنائو۔