پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن( کل) منایا جائے گا

جمعرات مئی 14:28

ْڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن( کل) منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرزاور بڑے شہروں میں خصوصیپروگرامز ،کانفرنسز ،سیمینارز،اور ریلیاں نکالی جائیں گی اس موقع پر مقررین ڈاکٹر ز نرسوں کے حقوق اور ان کی شعبہ طب میں خصوصی واکس بھی منعقد کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :